NADRA Jobs past papers, syllabus, jobs info 2024.
نیچے دیے گے تمام سوالات جونئیر ایگزیکٹو کے ٹیسٹ کے لیے ضرور پڑھیں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
طاقت کی اکائی کیا ہے؟
- Newton
- Joule
- Watt
- Metre
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے؟
- Atlantic
- Pacific
- Indian
- Arctic
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟
- Gobi desert
- Kalahari desert
- Sahara desert
- Thar Desert
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کب ادا کیا؟
- 630 AD
- 633 AD
- 632 AD
- 636 AD
- 635 AD
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Condense
- Convert
- Conclude
- Congest
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم دریا کون سا ہے؟
- Indus
- Ravi
- Jehlum
- Chenab
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا پہلا صدر کون تھا؟
- Muhammad Ali Jinnah
- Malik Ghulam Muhammad
- Sir Khawaja Nazimuddin
- Iskander Mirza
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جانوروں سے متعلق مطالعہ کو کہا جاتا ہے
- Zoology
- Botany
- Chemistry
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
- Tirich Mir
- Nanga Parbat
- K2
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
برازیل کا موجودہ صدر کون ہے؟
- Michel Temer
- Jair Bolsonaro
- Lula da Silva
- None of these