NATIONAL ASSEMBLY (NA) PAST PAPERS AND TEST PREPARATION

National Assemely  Past Paper



چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

خواتین کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. 1st March
  2. 5th March
  3. 8th March
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے موجودہ آڈیٹر جنرل کون ہیں؟
  1. Javed Jehangir
  2. Jehangir Karamat
  3. Muhammad Ajmal Gondal
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے موجودہ گورنرکون ہیں۔
  1. Dr Reza Baqir
  2. Tariq Bajwa
  3. Jameel Ahmed
  4. Dr Murtaza Syed
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ریپلیس فیچر استعمال کرنے کے لیے کون سی شارٹ کٹ کی استعمال کی جاتی ہے؟
  1. CTRL + H
  2. CTRL + F
  3. CTRL + G
  4. CTRL + R
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اقوام متحدہ کا ادارہباضابطہ طور پر وجود میں آیا؟
  1. 10 October 1945
  2. 14 October 1945
  3. 24 October 1945
  4. 28 October 1945
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فوٹ نوٹ شامل کرنے کے لیے شارٹ کٹ کی کیا ہے؟
  1. Alt+Ctrl+F
  2. Alt+Ctrl+D
  3. Alt+F
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں نیا فولڈر بنانے کے لیے کونسی شارٹ کٹ کی ہے؟
  1. Ctrl+N
  2. Ctrl+Alt+N
  3. Ctrl+Shit+N
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نوبل انعام جیتنے والی پہلی خاتون کون تھیں۔
  1. Mother Teresa
  2. Mrs. Aung San Suu Kyi
  3. Madam Marie Curie
  4. None of the these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جنیوا میں کتنے بین الاقوامی تنظیموں کے ہیڈ کوارٹر ہیں؟
  1. 30
  2. 40
  3. 50
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
  1. Vienna, Austria
  2. Kathmandu, Nepal
  3. Islamabad, Pakistan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk