چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ایمان مفصل میں کتنے ضروری عقائد ہیں؟
- 4
- 5
- 6
- 7
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے؟
- Islamabad
- Lahore
- Swat
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ کون سا ہے؟
- Mount Everest
- K2
- K3
- Nanga Parbat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
لیاقت علی خان کس سال مسلم لیگ میں شامل ہوئے؟
- 1923
- 1920
- 1916
- 1913
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
برصغیر میں دو قومی نظریہ کس نے متعارف کرایا؟
- Muhammad Ali Jinnah
- Sir Syed Ahmad Khan
- Allama Muhammad Iqbal
- Zafar Ali khan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائداعظم کی پہلی بیوی کون تھی؟
- Emibai
- Sakshi bai
- Ratan bai
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کے پی کے کا پرانا نام تھا؟
- None
- SWFP
- Both
- NWFP
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب بڑا فوجی ایوارڈ کونسا ہے؟
- Nishan e Pakistan
- Nishan e Haider
- Tamgha-e- Khidmat
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایمان مفصل کا کیا مطلب ہے؟
- Prophethood
- The belief in short
- The belief in detail
- All of these