Canal Patwari Past Paper
کنال پٹواری پاسٹ پیپرز
Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
قرآن مجید میں سورتوں کی کل تعداد ___ ہے؟
- 109
- 110
- 111
- 114
- 118
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
لینکس ایک ۔۔۔۔ ہے
- Operating System
- Hardware
- Software
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہری سبزیاں کس کا اچھا ذریعہ ہیں۔
- Vitamin and Minerals
- Starch
- Protein
- Fat
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایران کی سرکاری زبان کونسی ہے؟
- Turkish
- Tughluk
- Persian
- Arabic
- Pashto
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اگر کمپیوٹر میں ایک سے زیادہ پروسیسر ہوں تو اسے ____ کہا جاتا ہے۔
- Uniprocess
- Multiprocessor
- Multi_threaded
- Multi programming
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- No I have never been to a rock concert
- No I have never been to a concert
- No I have been to a rock concert
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس کے کہنے پر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کی تالیف کا کام زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو سونپا؟
- Hazart Umer (R.A)
- Hazart Usman ( R.A)
- Hazart Ali ( R.A)
- Hazart Abu Bakar ( R.A)
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اسپریڈشیٹ سافٹ ویئر کی کون سی مثال ہے؟
- MS Word
- MS Excel
- MS PowerPoint
- MS Power BI
(0)