تیاری کےلیے نیچے لنک دیے گے ہیں اس پر کلک کریں۔
اگر آپ نے پیپر دیاہے تو جو سوالات یاد ہیں پلیز بتا دیں تاکہ یہاں پر اپلوڈ کیے جا سکیں
WhatsApp 0308-2533000
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
سارک کا پہلا سربراہی اجلاس 1985 میں منعقد ہوا؟
- Dhaka
- Colombo
- Kathmandu
- Karachi
- Delhi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سوئی گیس کس سال دریافت ہوئی؟
- 1956
- 1952
- 1955
- 1977
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وہ کون سی سورت ہے جسے قرآن پاک کا دل کہا جاتا ہے؟
- Surah Yaseen
- Surah Rehman
- Surah Al-Baqara
- Surah Surah Namal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
- Baluchistan
- Punjab
- Sindh
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائداعظم نے _____ میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی؟
- 1908
- 1909
- 1907
- 1913
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایم ایس ورڈ میں سرخ لہراتی لکیرکس کی نشاندہی کرتی ہے۔
- Misspelled word
- Character mistakes
- Grammatical mistakes
- Spacing mistakes
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کے پی کے کا موجودہ وزیر اعلیٰ کون ہے؟
- Mehmood Khan
- Ali Amin Gandapur
- Azam Khan
- Akram Khan Durrani
- Arshad Hussain Shah
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے کونسے آئین کو یونیمرل کہا جاتا ہے؟
- 1962
- 1967
- 1978
- 1956
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Blind copy copy
- Blind carbon company
- Blind carbon copy
- None of these