
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
مشہور پینٹنگ "مونا لیزا" کا مصور کون تھا؟
- Michael-Angelo
- Leonardo da Vinci
- Picasso
- Van Gogh
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مارچ 1940 کو قرارداد لاہور (قرارداد پاکستان) کس نے پیش کی؟
- Allama Iqbal
- A.K Fazlul-Haq
- Quaid e Azam Muhammad ALi Jinnah
- Liaquat Ali Khan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کونسی ہے؟
- Chinese
- Spanish
- English
- French
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
وارسک ڈیم کس صوبے میں ہے؟
- Punjab
- Khyber Pakhtunkhwa
- Balochistan
- Sindh
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آنکولوجی کا مطالعہ ہے؟
- Onions
- Origins
- Diseases
- Cancer
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
- Nile
- Amazon
- Missi pissi
- Yangtze
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹیلی فون کو کس نے ایجاد کیا؟
- J.K. Jack
- P.Wiliam
- A.G.Bell
- Peter J
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سی بیماری وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے؟
- Tuberculosis
- Malaria
- Smallpox
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے کب الگ ہوا تھا؟
- 27 December 1971
- 16 December 1971
- 14 December 1971
- 25 December 1971
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسانی جسم کا کون سا حصہ "ہیپاٹائٹس وائرس" سے زیادہ نقصان کا شکار ہوتا ہے؟
- Liver
- Spleen
- Lungs
- Kidneys