PPSC ASSISTANT PAST PAPERS PDF
PPSC Assistant S&GD Punjab Police Past Papers from 2010 to 2024 Download PDF
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ 1992 کس ملک میں جیتا؟
- South Africa
- New Zealand
- England
- Australia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
About men’s Cricket World Cup 1992
Edition: Fifth
Format: One Day International (ODI)
Venue: Australia & New Zealand
Final held: 25 March 1992
Final Venue: Melbourne
Winner: Pakistan (First title)
Runners-up: England
Participating teams: 09
Total Matches: 39
Most wickets taken by: Wasim Akram (18 wickets)
****
امریکہ کے مندرجہ ذیل صدروں میں سے کس نے غلامی کا خاتمہ کیا؟
- Abraham Lincoln
- Thomas Jefferson
- George Washington
- Stanley Jackson
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The United States criminalized the international slave trade: 1808
Slavery was made unconstitutional: 1865
Note: American Civil War started in 1861 and ended in 1865.
- 1897
- 1898
- 1899
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Sir Syed Ahmad KhanBorn 17 Oct 1817 in Delhi India. Sir Syed Ahmad Khan Buried in Aligarh in 1898 Two nation theory first time introduced by sir Syed |
- سندھ میں اردو
- پنجاب میں اردو
- بلوچستان میں اردو
- کشمیر میں اردو
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حافظ محمود شیرانی کا اردو کے نامور محققوں میں شمار ہے۔
تحقیق سے ان کی طبیعت کو فطری مناسبت تھی۔
ان کا وطن پنجاب ہے۔ وہیں ان کا قیام رہا۔
- جس میں فاعل کے ساتھ مفہول بھی ہو
- جس میں صرف فاعل ہو
- جس میں صرف مفہول ہو
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ایسا فعل جو مکمل ہونے کے لیے فاعل کے علاوہ مفعول کی بھی ضرورت محسوس کرے اسے فعل متعدی کہتے ہیں
- 1804
- 1800
- 1806
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
فورٹ ولیم کالج کا قیام اردو ادب کی تاریخ میں ایک اہم واقعہ ہے۔
اردو نثر کی تاریخ میں خصوصاً یہ کالج سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
تاہم اس کالج نے اردو زبان کے نثری ادب کی ترقی کے لیے نئی راہیں کھول دیں تھیں۔
سر زمین پاک و ہند میں فورٹ ولیم کالج مغربی طرز کا پہلا تعلیمی ادارہ تھا جو لارڈ ولزلی کے حکم پر 1800ءمیں قائم کیا گیاتھا۔
- ضرب کلیم
- زبور عجم
- ارمغان حجاز
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ارمغان حجاز شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔
یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔
- خدا ستائے ہوئے کو اختیار نہ دے
- خدا پاگل کو اختیار نہ دے
- خدا ظالم کو اختیار نہ دے
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
خدا گنجے کو ناخن نہ دے: خدا کم حوصلہ اور کمینے کو اختیار نہ دے
- دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا
- جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا
- کچے گھڑے پار نہیں لے جاتے
- کمزور لوگ زیادہ اچھے دوست نہیں ہوتے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے مراد دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا ہے۔
- جو کام خود کیا جائے، وہی بہتر ہے
- اپنا کام اچھا لگتا ہے
- اپنے کام کی خود تعریف کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"آپ کاج مہا کاج" کا مطلب ہے کہ جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے