چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پی این این کس ملک کی خبر رساں ایجنسی ہے؟
- India
- Pakistan
- Philippines
- Portuga
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آئین کا آرٹیکل جو سپریم کورٹ کو سوموٹو اختیار دیتا ہے؟
- Article 144 (3)
- Article 164 (3)
- Article 184 (3)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- میر تقی میر
- مرزا غالب
- مومن خان مومن
- فراز
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹوچی پاس ________ کو جوڑتا ہے؟
- Dir with Bannu
- Peshawar with Bannu
- Ghazni with Bannu
- Ghazni with Kohat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فوڈ اینڈ ایگریکلچر کا مرکزی دفتر کہاں واقع ہے؟
- Kathmandu
- Rome
- Berlin
- Jeddah
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مسلم لیگ کس سال قائم ہوئی؟
- 1905
- 1906
- 1913
- 1947
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ملائیشیا کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟
- Najib Razak
- Anwar Ibrahim
- Ismail Sabri Yaakob
- Mahathir Bin Mohamad
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
تمام ویب سایٹ کو فریش کرنے کے لیے کون سی کلی استعمال ہوتی ہے؟
- F7
- F5
- F6
- F8
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا میں سب سے طویل ساحلی پٹی والا ملک کونسا ہے؟
- Newzeland
- Canada
- Indonesia
- Russia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مکلی نیکروپولیس کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کے طور پر درج کیا گیا تھا:
- 1976
- 1979
- 1981
- 1985