• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

100 MOST REPEATED ISLAMIC STUDY MCQS

Top most repeated 100 Islamic study mcqs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔

کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔

اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کتنی عمر میں ہوئی؟
  1. 82
  2. 60
  3. 75
  4. 61
  5. None of the above
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ۔۔۔۔۔ مہینے میں ہوئی
  1. Rabi us Sani
  2. Rabi ul Awwal
  3. Ramzan
  4. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت ابراہیم علیہ السلام آگ میں ___ دن رہے۔
  1. 45 days
  2. 40 days
  3. 35 days
  4. 20 days
  5. 10 days
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

تورات کا مطلب کیا ہے ؟
  1. Peace
  2. Sign
  3. Law
  4. Good news
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اموی خاندان کا آخری حکمران کون ہے؟
  1. Mustanser Billa
  2. Haroon
  3. Hashim
  4. Marwan II
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دریائے نیل کو سیدالانہار کس نے قرار دیا؟
  1. Hazrat Usman
  2. Hazrat Ali
  3. Hazrat Umar
  4. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

خلافت راشدین . . .. . تک قائم رہی
  1. 30 years
  2. 40 years
  3. 50 years
  4. 10 years
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

غزوہ بدر کس ہجری میں لڑی گئی؟
  1. 2 Hijri
  2. 4 Hijri
  3. 5 Hijri
  4. 7 Hijri
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا؟
  1. Hind bint Utbah
  2. Abu Jahl
  3. Wahshi bin Harb
  4. Musaylimah-al-Kadhab
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اسلام کی پہلی مسجد کب تعمیر ہوئی؟
  1. 1 AH
  2. 4 AH
  3. 2 AH
  4. 3 AH
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk