• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

100 MOST REPEATED MCQS OF PAKISTAN STUDY PDF

Pakistan Study Top most repeated mcqs download PDF.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔

کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔

اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

بلوچستان کا موجودہ گورنر کون ہے؟
  1. Muhammad Khan Achakzai
  2. Mir Jan Mohammad Jamali
  3. Abdul Wali Khan Kakar
  4. Syed Zahoor Ahmad Agha
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گلگت بلتستان کے موجودہ گورنر کون ہیں؟
  1. Qamar Zaman Kaira
  2. Mir Ghazanfar Ali Khan
  3. Syed Mehdi Shah
  4. Raja Jalal Hussain Maqpoon
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی پاکستان کون ہے؟
  1. General Nadeem Raza
  2. General Sahir Shamshad Mirza
  3. General Rashad Mahmood
  4. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مارچ 2023 میں، کس ملک نے باضابطہ طور پر 1000 سے زائد ملازمتیں پیدا کرنے کے مقصد سے پاکستان میں ٹیک ہاؤس کا آغاز کیا؟
  1. UAE
  2. Singapore
  3. Saudi Arabia
  4. China
  5. USA
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟
  1. Shahbaz Sharif
  2. Imran Khan
  3. Jalil Abbas Jilani
  4. Anwaarul Haq Kakar
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے موجودہ چیف الیکشن کمشنر کون ہیں؟
  1. Sikandar Sultan Raja
  2. Altaf Ibrahim Qureshi
  3. Sardar Muhammad Raza Khan
  4. Waqar ul Mulk
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے مشہور کھلاڑی_________ کو مارچ 2023 میں تمغہ امتیاز (کھیلوں میں) ملا؟
  1. Bisma Maroof
  2. Jansher Khan
  3. Jahangir Khan
  4. Babar Azam
  5. All of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی سے متعلق معاہدے کا نام بتائیں؟
  1. Treaty of Water
  2. Indo Pak-Water Treaty
  3. Indus Water Treaty
  4. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں سینیٹ کی رکنیت کی مدت کتنےسال ہے۔
  1. 4
  2. 5
  3. 6
  4. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا سب سے لمبا دریا؟
  1. Ravi
  2. Indus
  3. Chenab
  4. Jhelum
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk