100 MOST REPEATED MCQS OF INTERNATIONAL CURRENT AFFAIRS

International Current affairs Top most repeated mcqs download PDF.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔

کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔

اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

انتونیو گوٹیرس اقوام متحدہ کے نویں سیکرٹری جنرل بن گئے۔ اس کا تعلق کس ملک سے ہے؟
  1. Portugal
  2. Spain
  3. France
  4. England
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیٹو میں کتنے رکن ممالک ہیں؟
  1. 30
  2. 27
  3. 32
  4. 29
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

\"ارتھ ڈے\" کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
  1. June 5
  2. December 10
  3. February 7
  4. April 22
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

برازیل کا موجودہ صدر کون ہے؟
  1. Michel Temer
  2. Jair Bolsonaro
  3. Lula da Silva
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

افغانستان کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟
  1. Mullah Ghani barader
  2. Mullah Mohammad Hasan AKhund
  3. Mawlawi Abdul Kabir
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں