Current affairs Top most repeated mcqs download PDF.
یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔
کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔
اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ اچھی ہو جائے گی۔
Click here for Download PDF
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا موجودہ ون ڈے کپتان کون ہے؟
- Mohammad Rizwan
- Babar Azam
- Shadab Khan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے موجودہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق درج ذیل میں سے کون ہیں؟
- Ahsan Iqbal
- Zubaida Jalal
- Shireen Mazari
- Azam Nazeer Tarar
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی کون ہیں؟
- Lt. Gen. Faiz Hameed
- Lt. Gen. Nadeem Anjum
- Lt. Gen. Muhammad Asim Malik
- None of these