Sticky Note

100 MOST REPEATED MCQS OF PAKISTAN STUDY PDF

Pakistan Study Top most repeated mcqs download PDF.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔

کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔

اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ 1992 کس ملک میں جیتا؟
  1. South Africa
  2. New Zealand
  3. England
  4. Australia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اوگرا نے کتنے دن بعد ایندھن کی قیمتوں کا فیصلہ کیا؟
  1. 10
  2. 15
  3. 30
  4. 60
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سلطنت عثمانیہ کا آخری حکمران _____ تھا؟
  1. Sultan Ahmad
  2. Abdul Majeed II
  3. Sultan Mehmood
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بلوچستان کب صوبہ بنا؟
  1. 14th August 1973
  2. 14th August 1947
  3. 1st July 1970
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ہندوستان کا پہلا وائسرائے کون تھا؟
  1. Lord Canning
  2. Lord Hardinge
  3. Lord Elgin
  4. Warren Hastings
  5. Lord Ripon
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کشمیر ہائی وے کا نیا نام کیا ہے؟
  1. Ladak Highway
  2. Poonch Highway
  3. Srinagar Highway
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا پہلا سکھ سینیٹر کون منتخب ہوا؟
  1. Ranjeet Singh
  2. Gurdeep Singh
  3. Maneet Singh
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آپریشن ضرب عضب کس سال شروع کیا گیا؟
  1. June 15, 2014
  2. July 15, 2014
  3. December 15, 2014
  4. December 15, 2015
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نجات کا دن کب منایا گیا؟
  1. 22nd November 1930
  2. 22nd December 1939
  3. 22nd October 1929
  4. 22nd September 1935
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دریائے ہارو پر کون سا ڈیم ہے؟
  1. Mangla
  2. Khanpur
  3. Tanda
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk