Sticky Note

100 MOST REPEATED MCQS OF PAKISTAN STUDY PDF

Pakistan Study Top most repeated mcqs download PDF.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔

کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔

اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

کالا باغ ڈیم کس صوبے میں واقع ہے؟
  1. Sindh
  2. Punjab
  3. Khyber Pakhtunkhwa
  4. Punjab
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں ای بی ڈی او کو کس نے نافذ کیا تھا؟
  1. Yahiya Khan
  2. Ayoub Khan
  3. Sikandar Mirza
  4. Zia ul Haq
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستانی جھنڈے میں تارے کس چیز کو دکھاتے ہیں؟
  1. Light
  2. Wisdom
  3. Knowledge
  4. All of these
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستانی پرچم کے سبز اور سفید رنگ کی وضاحت:
  1. Muslim majority in Pakistan
  2. various religious minorities.
  3. Both A and B
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مغلیہ سلطنت کب سے کب تک قائم رئی؟
  1. 1525-1857
  2. 1526-1857
  3. 1524-1857
  4. 1526-1858
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

محمود غزنی نے ہندوستان پر کس صدی میں حملہ کیا؟
  1. 10th century
  2. 9th century
  3. 11th century
  4. 13th century
  5. 12th century
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

محمودغزنی نے سرکش ہندوستان کے خلاف کس سال میں جنگ کی
  1. 900 AD
  2. 1000 AD
  3. 1100 AD
  4. 1200 AD
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بھارت نے کشمیر میں ڈومیسائل ایکٹ کب نافذ کیا؟
  1. 4 April 2020
  2. 1 April 2020
  3. 6 April 2020
  4. 30 April 2020
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کی قومی زبان کونسی ہے؟
  1. English
  2. Punjabi
  3. Urdu
  4. Bengali
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سید علی گیلانی کا انتقال کب ہوا؟
  1. 1st September 2021
  2. 1st August 2021
  3. 29th August 2021
  4. 29th September 2021
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk