100 MOST REPEATED MCQS OF PAKISTAN STUDY PDF

Top most repeated 100 Pak Studies MCQs.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

قومی احتساب بیورو کا پہلا چیئرمین کون تھا؟
  1. Saif ur Rehman
  2. Muhammad Zaka
  3. Javeed Iqbal
  4. Syed Mohammad Amjad
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

تقسیم ہند کے وقت کشمیر ان حصوں میں تقسیم تھا
  1. Allied Conference and Axis Conference
  2. Muslim Conference and National Conference
  3. Muslim League and Congress
  4. Muslim Conference and Allied Conference
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

تریمو بیراج پنجاب کے ضلع جھنگ میں _____ دریا پر واقع ہے۔
  1. Sutlej
  2. Ravi
  3. Jhelum
  4. Chenab
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قومی مالیاتی کمیشن کے درمیان مالیاتی معاملہ حل کرنے کی کوشش؟
  1. Punjab and Sindh
  2. Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan
  3. Federation and the Provinces
  4. Sindh and Balochistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب اس مدت کے لیے کیا جاتا ہے
  1. 5 year
  2. 4 year
  3. 3 year
  4. 6 year
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دوسرا سکندر کسے کہا جاتا ہے؟
  1. Jalaluddin Khalji
  2. Mubarak Khalji
  3. Khusru Khan
  4. Alauddin Khalji
  5. Sikandar Lodhi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا سب سے کم عمر چیئرمین سینیٹ کون بنا؟
  1. Raza Rabbani
  2. Sadiq Sanjrani
  3. Habibullah Khan
  4. Nayyar Bukhari
  5. Sherry Rehman
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اپنے آپ کو پیر رومی کا مرید ہندی کس نے کہا؟
  1. Hasrat Mohani
  2. Muhammad Ali Jouhar
  3. Quaid e Azam
  4. Allama Iqbal
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

علامہ اقبال کا انتقال 21 اپریل کو کس سال ہوا؟
  1. 1937
  2. 1936
  3. 1938
  4. 1940
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فیض محل کس ضلع میں واقع ہے؟
  1. Bahawalpur
  2. Rajanpur
  3. Thatta
  4. Khairpur
  5. Taxila
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk