Sticky Note

100 MOST REPEATED MCQS OF PAKISTAN STUDY PDF

Pakistan Study Top most repeated mcqs download PDF.

یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے  وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔

کیونکہ ان سوالات کے متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے  ہیں اوراس کے علاوہ ویب سائیٹ پر آے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔

اس لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ  اچھی ہو جائے گی۔

Click here for Download PDF


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

  1. Major Tufail
  2. Major Raja Aziz Bhatti
  3. Mulla Faqir
  4. Lalik Jan
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انجمن حمایت اسلام کب قائم ہوئی؟
  1. September 1884
  2. October 1884
  3. September 1885
  4. November 1885
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آئین1956 نافذ ہوا۔
  1. 2 june 1956
  2. 3 july 1956
  3. 23 March 1956
  4. 5 April 1956
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انیس سو چھپن کے آئین میں کتنے آرٹیکل تھے؟
  1. 100 Articles
  2. 200 Articles
  3. 234 Articles
  4. 254 Articles
  5. 321 Articles
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

برطانوی دور کا کون سا آئین 1956 تک پاکستان کا عبوری آئین رہا؟
  1. Government of India Act 1935
  2. Government of India Act 1909
  3. Government of India Act 1919
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انیس سو چھپن کے آئین میں صدر کے لیے کتنی عمر مقرر کی گئی تھی؟
  1. 30 years
  2. 35 years
  3. 40 years
  4. 45 years
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

لارڈ ماؤنٹ بیٹن انتقال کر گئے؟
  1. 27 August 1979
  2. 27 August 1977
  3. 27 August 1975
  4. None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایران اور پاکستان دونوں کب تک سینٹو کے رکن رہے؟
  1. 1977
  2. 1979
  3. 1966
  4. 1978
  5. 1980
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں پہلا مارشل لاء کس سال لگایا گیا؟
  1. 1955
  2. 1956
  3. 1958
  4. 1954
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Sui Northern Gas Pakistan Limited
  2. Sui Northern Gas Pipelines Limited
  3. Sui Northern Gas Pipeline Lahore
  4. Both A& B
  5. None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk