URDU VOCABULARY MCQs



اسلم بیمار ھے کس قسم کا جملہ ھے؟

  1. اسمیہ
  2. فعلیہ
  3. دونوں
  4. حروف ندایا

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


دو معنوں والے الفاظ کیا کھلاتے ھیں؟

  1. مرکب
  2. ھم قافیہ
  3. زو معنی
  4. ھم آواز

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے؟

  1. رہزن
  2. فرزند
  3. تریاق
  4. متحرک
  5. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ان الفاظ میں کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟

  1. میبادہ
  2. موبادہ
  3. منبادا
  4. مبادا

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


يميز کا مطلب ھے؟

  1. وہ جدا کر دے
  2. وہ ملا دے
  3. وہ ڈال دے
  4. وہ رکھ دے

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں