SINGULAR PLURAL IN URDU MCQs



صوفیا کا واحد کیا ھے؟

  1. صفیا
  2. صوفی
  3. صواف
  4. تمام

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


تصنیف کی جمع کیا ہے؟

  1. تصانیفیں
  2. تصانیف
  3. تصالیفات
  4. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


فوج کی جمع بتائیں

  1. فوجوں
  2. افواج
  3. ان میں سے کوئی نہیں
  4. فوجیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ادیب کی جمع بتائیں

  1. ادیبوں
  2. ادائب
  3. ادبا
  4. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


مسلمان کا مونث بتائیں

  1. مسلماننی
  2. مسلمانی
  3. مسلمنی
  4. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں