CHOSE RIGHT SENTENCES IN URDU MCQs



.مندرجہ ذیل سے درست جملہ بتائیں

  1. دہی صحت کے لیے اچھے ہیں
  2. دہی صحت کے لیےاچھی ہے
  3. دہی صحت کے لیے اچھا ہے
  4. دہی صحت کے لیےاچھی ہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


مندرجہ ذیل سے درست جملہ بتائیں

  1. میں آپکی تابعدار ہوں
  2. میں آپکی تابع ہوں
  3. میں آپکی تابع فرماں ہوں
  4. میں آپکی تابعدار ہوں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں