چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
اٹھو وگرنہ حشر نہیں ھو گا پھر کبھی دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا کس کا شعر ھے؟
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ھے کہتے ہیں یہ آرام گہ نور جہاں ھے یہ شعر کس کا ھے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں