URDU ZARB UL MISAL MCQs


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


درست فقرہ بتائیں

  1. بوکے مرے گے تو ڈاکہ ہی ڈالے گے
  2. بھوکے مرے گے تو ڈاکہ ہی ڈالے گے
  3. بوکے مرے گے تو ڈاکے ہی ڈالے گے
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


آم کے آم گٹھلیوں کے ۔۔۔۔۔

  1. دام
  2. کام
  3. شام
  4. none

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ــــــــــ انسان کے صدیوں کے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہوتی ہے اور یہ دنیا کی ہر زبان میں ہوتی ہے؟

  1. تشبیہ
  2. محاورہ
  3. کہاوت
  4. روزمرہ
  5. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


"جیسا دیس ویسا بھیس" قواعد کی روسے کیا ہے؟

  1. محاورہ
  2. کہانی
  3. ضرب المثل
  4. کہاوت

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ضرب المثل کون سی ھے ؟

  1. الٹا چور کوتوال کو ڈانتے
  2. All
  3. دونوں
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟

  1. چیل کے گھر میں ماس کہاں
  2. چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
  3. چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
  4. چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


 ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے

  1. کوئی نہیں
  2. پانچوں انگلیاں گھی میں
  3. پانچوں گھی میں سر کڑاہی میں
  4. پانچوں انگلیاں گھی میں سر کڑاہی میں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


 جس کا کام اسی کو

  1. نہ آئے
  2. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  3. آئے
  4. ساجھے

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

  1. الٹے کام کرنا
  2. بے سود کام کرنا
  3. ضروری کاموں میں کنجوسی ، فضول کاموں میں بے دریغ استعمال کرنا
  4. بے جا اسراف

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

  1. بھدے ادمی کو کہتے ہیں
  2. دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں
  3. جھوٹے آدمی کو کہتے ہیں
  4. بیوقوف آدمی کو کہتے ہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books