URDU GRAMMAR MCQs



دن صبح اور شام گرامر کی رو سے کیا ھیں؟

  1. ظرف زماں
  2. ظرف مکاں
  3. دونوں
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


مسافت کا درج زیل میں سے کس جملے میں صیح استعمال کیا گیا ھے؟

  1. وہ بھت لمبی مسافت طے کر کے گھر پھنچا
  2. وہ بھت لمبی طے کر کے گھر پھنچا
  3. دونوں
  4. تمام

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


عجلت

  1. تیزی
  2. دیوانگی
  3. سستی
  4. پکا

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


وحشت

  1. تیزی
  2. دیوانگی
  3. عجلت
  4. پکا

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


پختہ

  1. تیزی
  2. پکا
  3. سستی
  4. دیوانگی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں