چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا Show Answers
گلشن کا مترادف کیا ہے
گلشن کا مطلب ہے چمن، گلزار، باغ، رونق
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پرچم کا مترادف کیا ہے؟
Flag means علم، جھنڈا یا پرچم
مالک کا متضاد کیا ہے
مالک کے معنی ہیں آقا، خریدار
لفظ طیش کا متضاد کیا ہے؟
لفظ طیش کا مطلب ہے غصہ
ہوش و حواس کس طرح کے الفاظ ہیں
مترادف الفاظ وہ ہوتے ہیں جو تقریبا ایک جیسی معنی دیں مثال کے طور پر عرش، آسمان، زندگی، حیات، چاند، قمر وغیرہ
لفظ پرواز کا مترادف کیا ہے؟
لفظ پرواز کا مطلب ہے ہوا میں اڑنا، بلند ہونا
مخیر کا مترادف کیا ہے؟
سخی، فیاض، لاپروا، کریم; نیکی کرنے والا، خیر خیرات کرنے والا; کسی کو اختیار دینے والا
مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے: دوست دوشمن، استاد شاگرد۔ رغبت شوق، کثیر قلیل
رغبت -شوق مترادف ہیں یعنی ہم معنی ہیں
باقی تمام متضاد ہیں
لفظ متمول کا متضاد ہے
متمول /دولت مند
ہجر کا مترادف لفظ تلاش کریں
ہجر antonym وصل