LAT PAST PAPER 05-09-2020 (EVENING) MCQs



متضاد الفاظ بتائی اتحاد

  1. اتفاق
  2. یقین
  3. اختلاف
  4. ایفائےعہد

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


متضاد الفاظ بتائیں پیادہ

  1. پیدل
  2. سوار
  3. بیمار
  4. لاچار

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


متضاد الفاظ بتائیں کارآمد

  1. برآمد
  2. مفید
  3. سودمند
  4. بے کار

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


متضاد الفاظ بتائیں توکل

  1. امر
  2. برادشت
  3. حوصلہ
  4. بھروسہ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


مترادف الفاظ بتائیں مدح

  1. آزمائش
  2. ستائش
  3. آرائش
  4. امتحان

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں