چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا Show Answers
درست ضرب المثل کی نشان دہی کریں۔
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Where is the moss in the eagle's nest?
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
محاورہ کتنے الفاظ سے مل کر بنتا ھے؟
٭ محاورہ کی تعریف:۔ دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ جو اہلِ زباں کی بول چال کے مطابق مجازی یا غیر حقیقی معنوں میں استعمال ہوا ہو
درست فقرہ بتائیں
درست ضرب المثل بتائیں
مثل مشہور ہے کہ ’’ایک اکیلا اور دو گیارہ‘‘، یعنی اگر دو لوگ مل کر ایکا کر لیں تو ان کی طاقت اکیلے فرد سے گیارہ گُنا بڑھ جاتی ہے۔
محاورہ مٹی پلید کرنا کے معنی کیا ہیں؟
مٹی پلید کرنا کے معنی ہیں دکھ میں ہونا، برباد ہونا، بے عزت ہونا، ذلیل ہونا
چراغ تلے اندھیرا کیا ہے؟
چراغ تلے اندھیرا کا مطلب ہے اپنوں کو نقصان جبکہ دوسروں کو فائدہ پہنچانا
دیدہ تر کے کیا معنی ہیں
روتی ہوئی آنکھیں، وہ آنکھیں جن میں تری یا آنسو ہوں، آنسوؤں سے بھیگی آنکھیں.
سبز قدم ھونا ـمحاورہ ھے اس کا مفھوم ھےـ
سبز قدم ھونا : منحوس ھونا
ضرب المثل مکمل کریں مفت کی ۔۔۔۔۔۔۔قاضی کو ہلال
مفت کی شراب ۔قاضی کو ہلال
سینت سینت کر رکھنا سے کیا مراد ھے؟
سین٘ت رکھنا، محفوظ رکھنا