ASF ASI PAST PAPER 2017 MCQs

Total MCQs: 50

Total Marks: 50

Total Time: 60 Mints

 

ASF ASI & Corporal Syllabus 2017

·         English marks-    15

·         General Knowledge Marks-    25

·         Urdu Marks-    10



اقتصادی تعاون سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعاون ہے

  1. معاشرتی
  2. سیاسی
  3. معاشی
  4. انضباطی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


پطرس بخاری کی وجہ شہرت کیا ہے

  1. قصیدہ گوئی
  2. شاعری
  3. مزاح نگاری
  4. کالم نگاری

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


افراط کا مترادف کیا ہے

  1. کمی
  2. زیادہ
  3. بہتات
  4. توازن

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


زر کے لفظی معنی کیا ہیں

  1. سرمایہ
  2. دولت
  3. روپیہ پیسہ
  4. سب درست ہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


اکبر الہ آبادی کی وجہ شہرت کیا تھی

  1. طنزیہ
  2. شاعر
  3. فلاسفی
  4. تمام درست ہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں