چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
رمضان کے مہینے میں ہر نیک عمل کا ثواب ــــــــ سے بڑھا کر ستر گنا کردیا جاتا ہے۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق مہینے میں کتنے دن نفلی روزے کافی ہیں؟
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں