• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

ANNIVERSARIES NOTABLE PERSONALITY


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

پاکستان نے 14 اگست 2023 کو کون سا یوم آزادی منایا؟
  1. 74th
  2. 76th
  3. 75th
  4. 77th
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

میجر طفیل شہید کی دو ہزار تئیس میں کون سی یوم شہادت منائی گئی؟
  1. 68th
  2. 65th
  3. 66th
  4. 62th
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دس اگست 2023 کو کس سیاسی جماعت نے یوم تشکر منایا؟
  1. PML-N
  2. PPP
  3. PTI
  4. MQM
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دو ہزار 23 میں سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی کون سی برسی منائی گئی؟
  1. 17th
  2. 18th
  3. 16th
  4. 19th
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پچیس دسمبر دو ہزار تئیس کو قائداعظم کا کون سا یوم پیدائش منایا گیا؟
  1. 146th
  2. 148th
  3. 149th
  4. 147th
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سولہ دسمبر 2023 کو آرمی پبلک سکول پشاور کے سانحہ کی کس برسی کے موقع پر منایا گیا؟
  1. Tenth
  2. Seventh
  3. Ninth
  4. Eighth
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دسمبر 2023 میں میجر شبیر شریف کی کونسی یومِ شہادت منائی گئی؟
  1. 50th
  2. 52nd
  3. 53th
  4. 54th
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نعت خواں جنید جمشید کی کون سی برسی 7 دسمبر 2023 کو منائی گئی؟
  1. Sixth
  2. Ninth
  3. Seventh
  4. Fifth
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یکم نومبر 2023 کو گلگت بلتستان نے اپنا کون سا یوم آزادی منایا؟
  1. 75th
  2. 77th
  3. 74th
  4. 76th
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پہلی ستمبر 2023 کو سید علی شاہ گیلانی کی برسی ___________ ہے۔
  1. Third
  2. First
  3. Second
  4. Fourth
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk