چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
- Balochistan
- Sindh
- Peshawar
- Lahore
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
A U-Turn came in the foreign policy of Pakistan after the world launched a war against terrorism in?
پاکستان کی خارجہ پالیسی میں یو ٹرن کس سن میں آیا جب دنیا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع کی۔
- 2000
- 1999
- 2001
- 2004
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اپریل میں کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملے میں کتنے چینی شہری ہلاک ہوئے؟
- One
- Nine
- Three
- Fifteen
- Ten
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دسمبر 2022 کو کس ملک میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ ہوا؟
- China
- Afghanistan
- Saudi
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان نے 16 دسمبر 2021 کو سانحہ اے پی ایس پشاور کی کو نسی برسی منائی۔
- 6th
- 7th
- 9th
- 8th
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جون 2020 کو پاکستان کی کس اہم عمارت پر دہشت گردوں نے حملہ کیا؟
- State Bank of Pakistan
- Pakistan Stock Exchange
- Supreme Court of Pakistan
- Security and Exchange Commission of Pakistan
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Which among the following claimed responsibility for Karachi University suicide blast in April 2022?
اپریل 2022 میں کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکے کی ذمہ داری درج ذیل میں سے کس نے قبول کی؟
- IS
- Taliban
- BLA
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سولہ فروری 2017 کو کس مزار پر خودکش دھماکہ ہوا؟
- Pakpattan Sharif
- Kasur
- Sehwan
- Bhit Shah
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کا حملہ، کس کو ہوا؟
- 11 dec 2014
- 16 dec 2014
- 20 dec 2014
- 8 dec 2014
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- 6th
- 7th
- 9th
- 8th
(0)