CHOSE RIGHT SENTENCES IN URDU MCQs


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


  مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں

  1. لڑکیاں پڑھ رہیں ہیں
  2. لڑکیاپڑھ رہی ہیں
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. لڑکیاں پڑھ رہی ہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


  مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

  1. وہ دن بدن میں پتلا ہوتا جا رہا ہے
  2. وہ روزبروز پتلا ہوتا جا رہا ہے
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. وہ دن بدن پتلا ہوتا جا رہا ہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


 مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں

  1. اس کا ناک خوبصورت ہیں
  2. اس کا ناق خوبصورت ہے
  3. اسکی ناک خوبصورت ہے
  4. اس کا ناک خوبصورت ہے

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں 13

  1. اس نے حیرانگی کی حد تک گپ چھوڑی
  2. اس نے حیرانگی کا حد تک گپ چھوڑی
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. اس نے حیرانی کی حد تک گپ چھوڑی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

  1. کیا تیری شرم نہیں ہیں
  2. کیا تجھکو شرم نہیں ہے
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. کیا تجھے شرم نہیں ہے

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


 مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں 19

  1. کتاب طاق میں رکھ دو
  2. کتاب طاک میں رکھ دو
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. کتاب تاک میں رکھ دوں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


بھٹک کا صیح جملہ کون سا ھے؟

  1. وہ راستے سے بھٹک گیا اس لیے دیر سےپھنچا
  2. دفتر سے غیر حاضررہنے پر افسر نے اسے خوب بھتک
  3. دونوں
  4. کوٓی نھیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


مسافت کا درج زیل میں سے کس جملے میں صیح استعمال کیا گیا ھے؟

  1. وہ بھت لمبی مسافت طے کر کے گھر پھنچا
  2. وہ بھت لمبی طے کر کے گھر پھنچا
  3. دونوں
  4. تمام

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


مندرجہ ذیل سے درست جملہ بتائیں

  1. میں آپکی تابعدار ہوں
  2. میں آپکی تابع ہوں
  3. میں آپکی تابع فرماں ہوں
  4. میں آپکی تابعدار ہوں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


۱۳ مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں

  1. آپ کی خیریت مطلوب ہے
  2. آپ کی خیریت مطلوب چاہتی ہوں
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتی ہوں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books