• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

CHOSE RIGHT SENTENCES IN URDU


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

  1. جملہ فعلیہ
  2. جملہ صفت
  3. جملہ اسمعیہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. گندم کی فسل اگ رہی ہیں
  2. گندم کی فصل اگ رہی ہے
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. گندم کا فسل اگ رہی ہے
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. کسی کو گالیاں مت دو
  2. کسی کو گالیاں نہ نکالو
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. کسی کو گالیاں مت نکالو
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. تم کہاں جارہے ہے؟
  2. تم کہا جارہے ہیں؟
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. تم کہاں جارہے ہو؟
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. جس کی لاٹھی اس کی گائے
  2. جس کی لاٹھی اس کی بکری
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. جس کی لاٹھی اس کی بھینس
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. لڑکیاں پڑھ رہیں ہیں
  2. لڑکیاپڑھ رہی ہیں
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. لڑکیاں پڑھ رہی ہیں
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وہ دن بدن میں پتلا ہوتا جا رہا ہے
  2. وہ روزبروز پتلا ہوتا جا رہا ہے
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. وہ دن بدن پتلا ہوتا جا رہا ہیں
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اس کا ناک خوبصورت ہیں
  2. اس کا ناق خوبصورت ہے
  3. اسکی ناک خوبصورت ہے
  4. اس کا ناک خوبصورت ہے
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اس نے حیرانگی کی حد تک گپ چھوڑی
  2. اس نے حیرانگی کا حد تک گپ چھوڑی
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. اس نے حیرانی کی حد تک گپ چھوڑی
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. کیا تیری شرم نہیں ہیں
  2. کیا تجھکو شرم نہیں ہے
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. کیا تجھے شرم نہیں ہے
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk