• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

CONTINENT NORTH AMERICA


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

وی ایل ایس آئی\ کا مطلب ___________ ہے؟
  1. very large scale integration
  2. very large scale immunization
  3. very large scale industry
  4. very low scale immunization
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مندرجہ ذیل میں سے کون سا آبشار امریکہ اور کینیڈا کے درمیان واقع ہے؟
  1. Victoria falls
  2. Niagara Falls
  3. Rhine Falls
  4. Angel Falls
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیاگرا آبشار کس براعظم میں واقع ہے؟
  1. Africa
  2. North America
  3. South America
  4. Australia
  5. Asia
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رقبے کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا براعظم کون سا ہے؟
  1. South America
  2. North America
  3. Europe
  4. Asia
  5. Antarctica
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کا تیسرا سب سے بڑا براعظم (رقبہ کے لحاظ سے)کونسا ہے؟
  1. Europe
  2. North America
  3. South America
  4. Africa
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امریکہ میں ریاستوں کی تعداد کتنی ہے؟
  1. 40
  2. 50
  3. 60
  4. 70
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امریکہ میں ریاستوں کی تعداد کتنی ہے؟
  1. 45
  2. 49
  3. 50
  4. 30
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیٹو کے 29 یورپی اور 2 کس کےاراکین ہیں۔
  1. South America
  2. North America
  3. Asia
  4. Australia
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیٹو کے 2 شمالی امریکہ اور29 کس کے اراکین ہیں۔
  1. Asian
  2. European
  3. South American
  4. Australian
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

دنیا کی سب سے بڑی زمینی سرحد کس کے درمیان ہے؟
  1. China and Mongolia
  2. Russia and China
  3. America and Canada
  4. Argentina and Brazil
  5. None of the above
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk