GK URDU MCQs


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟

  1. ماونٹ ایورسٹ
  2. کے ٹو
  3. ترچ میر
  4. ننگا پربت
  5. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


زمین کا 71 فیصد حصہ کس چیز پر مشتمل ہے

  1. مٹی
  2. درخت
  3. پانی
  4. ہوا

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


مصر کاآ خری باد شاہ کون تھا؟

  1. شاہ فاروق
  2. سليم شاہ
  3. فاروق شاہ
  4. اکبر شاہ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ناول آخری آدمی کس نے لکھا تھا؟

  1. شوکت صدیقی
  2. احمد فراز
  3. مرزا غالب
  4. حمیرہ احمد
  5. انتظار حسین

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


نیلسن منڈیلا کس ملک کا صدر تھا

  1. انڈیا
  2. ساؤتھ افریقہ
  3. نائجیریا
  4. کوئی بھی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


انگریزی زبان کے کتنے حروف ہیں

  1. 26
  2. 28
  3. 36
  4. 30

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


وہ کونسا پرندا ہے جو اپنے بچوں کو دودہ پلاتا ہے ؟

  1. شتر مرغ
  2. کوا
  3. ہنس
  4. چمکادڑ
  5. تمام

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


اقبال نے معاشیات کے متعلق کونسع کتاب لکھی؟

  1. بانگ درا
  2. ارمغان حجاز
  3. علم الاقتصاد
  4. شکوہ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Punctuation in Urdu is known as:

  1. اعراب
  2. زیر
  3. زبر
  4. رموز اوقاف

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


لتا منگشکیر کے پھلے استاد کا نام

  1. امان علی خان
  2. امانت علی خان
  3. نصرت فتح
  4. کوی نھیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books