GHAZWAT, BATTLE IN ISLAM MCQs


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


جنگ موتہ کب لڑی گئی؟

  1. 612
  2. 624
  3. 629
  4. 640

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


جنگ بدر میں عتبہ کو کس نے مارا تھا؟

  1. حضرت علی
  2. حضرت حمزہ
  3. حضرت بلال
  4. حضرت جعفر

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


دوران جنگ آپؐ کا علم کس رنگ کا ھوتا تھا؟

  1. سياہ
  2. سفيد
  3. سبز
  4. سرخ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


سورہ انفال میں کس جنگ کا ذکر ھے؟

  1. جنگ احد
  2. جنگ بدر
  3. جنگ خندق
  4. جنگ یمامہ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


غزوہ احزاب کے موقع پر مدینہ کے گرد کتنے مسلمانوں نے خندق کھودی؟

  1. ایک ہزار
  2. دو ہزار
  3. تین ہزار
  4. چار ہزار

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Name the first Battle between Muslims and Kafirs in Which Muhammad(PBUH) took part?

  1. Ghazwa- Uhud
  2. Ghazwa-e- Abwa
  3. Ghazwa- Khyber
  4. Ghazwa- Badr

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


What was the first written constitution of the world?

  1. Magna carta
  2. Usa constitution
  3. Misaq e Madina
  4. None of these

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Treaty of Hudaybiyyah took place in March 628________.

  1. Dhu al-Qi’dah 6 AH
  2. RAMAZAN 6 AH
  3. RAJAB 6 AH
  4. shaban 6 AH
  5. None of these

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


َغزوہ بدر میں کافروں کا سردار کون تھا؟

  1. ابو جہل
  2. ابی ابن خلف
  3. ابوسفیان
  4. ابولہب

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


کس غزوہ میں حضرت علی ؑ نے شر کت نہیں کی؟

  1. غزوہ احزاب
  2. غزوہ تبوک
  3. غزوہ حنین
  4. غزوہ موتہ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books