• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

HUMAN BODY ORGANS


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

سر فریڈرک بینٹنگ نے درج ذیل میں سے کونسی ایک ویکسین دریافت کی؟
  1. COVID-19
  2. Insulin
  3. Anti bodies
  4. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Gall Bladder
  2. Stomach
  3. Large intestines
  4. Small Intestines
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

یوویائٹس کی بیماری جسم کے کس حصے میں لاحق ہوتی ہے؟
  1. Stomach
  2. Brain
  3. Heart
  4. Eyes
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانی جسم میں جسمانی درجہ حرارت کو مستقل برقرار رکھنے میں سب سے زیادہ مددگار ہے۔
  1. food
  2. plasma
  3. vitamins
  4. water
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

درج ذیل بلڈ گروپ والے کس شخص کو عالمگیر وصول کنندہ سمجھا جاتا ہے؟
  1. AB+
  2. B+
  3. A+
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانی جسم کا سب سے بڑا عضو کونسا ہے؟
  1. Liver
  2. Skin
  3. Heart
  4. Brain
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جسم کے لیے فوری توانائی کا بڑا ذریعہ ہے؟
  1. Protein
  2. Fats
  3. Vitamins
  4. Carbohydrates
  5. All of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانی جسم میں کتنے مسلز ہوتے ہیں؟
  1. 638
  2. 641
  3. 639
  4. 637
  5. 640
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانی جسم میں مختلف قسم کے کتنےجوڑ ہوتے ہیں۔
  1. 4
  2. 6
  3. 8
  4. 9
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایک بالغ وجود میں ہڈیوں کی کل تعداد کتنی ہے؟
  1. 256
  2. 206
  3. 200
  4. 106
  5. 216
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk