چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
اکتوبر 2023 میں، کون سی بین الاقوامی یونین کاربن ڈائی آکسائیڈ بارڈر ٹیکس کے پہلے مرحلے کا آغاز کرے گی۔
- African Union
- United Nation
- European Union
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
G77 سربراہی اجلاس 2023 کس ملک میں منعقد ہوا؟
- Pakistan
- Guinea
- Cuba
- Egypt
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ستمبر 2023 میں، کون سا ملک Artemis Acords میں شامل ہوا؟
- India
- Germany
- Czech Republic
- Spain
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جی 20 سمٹ 2023 کے دوران ہندوستانی وزیر اعظم نے اپنے ملک کے لیے کون سا نام استعمال کیا؟
- India
- Bharat
- Hindustan
- United India
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Second time
- First time
- Third time
- Fourth time
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
چار جولائی 2023 کو ایران کس بلاک کا مکمل رکن بنا؟
- NATO
- ASEAN
- QUAD
- SCO
- OIC
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کونسا ملک جولائی 2023 میں ایس سی او کا مکمل رکن بنا؟
- Iraq
- Nepal
- Bangladesh
- Iran
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جون 2023 میں اقوام متحدہ نے کس ملک کی خوراک کی امداد روک دی؟
- Somalia
- Afghanistan
- Ethiopia
- Iran
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فن لینڈ نیٹو کا کونسے نمبر کا رکن بنا؟
- 30th
- 32rd
- 31st
- 33rd
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Japan
- Brazil
- USA
- India
- China
(0)