Alloy
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
سٹینلیس سٹیل کس کا مرکب ہے؟
- Iron and Manganese
- Iron, Chromium and Zinc
- Iron, Carbon and Nickel
- Iron, Chromium and Nickel
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سی دھات بجلی کا بہترین موصل ہے؟
- Silver
- Copper
- Brass
- None of them
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے بڑا کوئلہ پیدا کرنے والا ملک کونساہے؟
- China
- Australia
- Canda
- America
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سی دھات ہے؟
- Gypsum
- Mercury
- Limestone
- none
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بہترین سونا کتنے قیراط کا ہے؟
- 18 Carat
- 20 Carat
- 24 Carat
- 28 Carat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
چٹانوں اور مٹی کا مطالعہ کرنے والے کو کیا کہا جاتا ہے؟
- Geologist
- Archaeologist
- Geophysicist
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سا الائے ہے؟
- Graphite
- Mercury
- Steel
- Water
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سا لوہے کا دھات ہے؟
- bauxite
- hematite
- limentie
- gypsum
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پیتل کس کا ایک مرکب ہے
- Zinc and copper
- Zinc and iron
- Copper and gold
- Zinc and gold
- All of these