ANTONYMS IN URDU متضاد الفاظ
Antonyms in Urdu متضاد الفاظ
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- تکذیب
- تغذیب
- انکار
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
تصدیق کا متضاد تکذیب ہے۔
- ناکامی ·
- پستی
- عروج
- زوال
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
کمال" کا مطلب ہے اعلیٰ مہارت یا قابلیت، اور اس کے مترادف عروج ہیں۔
- کبر
- سلم
- گرم
- افضل
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
صفر کا متضاد کبر ہے۔
- ہجر
- قربت
- ناراضی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
وصل کا مطلب ہے ملنا یا جڑنا، اور اس کا متضاد ہجر یعنی جدائی ہے۔
- صفر
- حضر
- حذر
- اسفار
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لفظ مفر کا متضاد حضر ہے۔
- ناپاک
- ناپاک نہ ہونا
- شرک
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پاک کا متضاد ناپاک ہے۔
- باطل
- سچ
- جھوٹ
- چور
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لفظ حق کا متضاد باطل ہے۔
- بیدار
- جاگنے والا
- سویا ہوا
- خواب دیکھنے والا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لفظ خوابیدہ کا متضاد بیدار ہے۔
- بے رنگ
- خاموش
- روشن
- سخت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"تاریک" کا متضاد "روشن" ہے۔
"تاریک" اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ کوئی چیز اندھیری یا کم روشنی والی ہے،
جبکہ "روشن" اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ کوئی چیز زیادہ روشنی والی یا چمکدار ہے۔
- کمیابی
- بُخل
- روک
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسراف کا متضاد بُخل ہے۔