Bridges
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
گولڈن گیٹ پل کہاں واقع ہے؟
- San Francisco
- Washington
- New York
- None of the
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹاور برج کہاں واقع ہے؟
- London
- Peris
- Glasgow
- Liverpool
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کے طویل ترین پل کونسی ہے؟
- Brooklyn Bridge
- Danyang Kushan Grand Bridge
- Sydney Harbour Bridge
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
لندن برج کہاں ملے گا؟
- Australia
- Canada
- England
- USA
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مشہور قدرتی پل کہاں واقع ہے؟
- Ankara, Turkey
- Kabul , Afghanistan
- Virginia, USA.
- Madrid Spain
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے لمبا سمندری پل کہاں واقع ہے۔
- USA
- China
- India
- Pakistan
- England
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ری سائیکل پلاسٹک سے بنے دنیا کے پہلے گاڑیوں کے پل کس جگہ بنائے گئے
- China
- Virginia
- Karachi
- North Carolina
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے لمبا پیدل چلنے والا سسپنشن پل 'اسکائی برج' عوام کے لیے کہاں کھولا گیا؟
- Vietnam
- China
- USA
- Czech Republic
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے لمبا شیشے کا پل 'وائٹ ڈریگن' کس ملک نے کھولا؟
- China
- South Korea
- Vietnam
- India
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے اونچا ریلوے پل کون سا ہے؟
- Arrah–Chhapra Bridge
- Chenab Bridge
- Vijayghat Bridge
- Old Saraighat Bridge