Sticky Note

CHOSE RIGHT SENTENCES IN URDU

Chose Right Sentences in Urdu


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

  1. سکول کا نتیجہ سو فیصد رہا
  2. آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں
  3. شور سن کر میری نیند کھل گئی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. استفاده
  2. استفادا
  3. استفادھ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. پرواہ
  2. پروا
  3. پرواح
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے
  2. دور کے ڈھول ہی اچھے
  3. دور کے ڈھول سہانے
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. جواب تفصیل میں دیکھیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. یہ روایت بالکل صیح نہیں
  2. یہ روایت بالکل صحیح نہیں
  3. یہ روایت بلکل صیح نہیں
  4. یہ روایت بلکل صیحح نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ٹکڑے کرنا
  2. علیحدگی
  3. تقسیم کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں
  2. آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں
  3. آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں
  4. آپ مع اہل عیال تشریف لائیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. تحلیل
  2. تنقید
  3. تکرار
  4. تواضع
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. محوش
  2. فرهنگ
  3. مرقع
  4. محوزه
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk