Continent Antarctica
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
کون سا براعظم گلیشیئرز سے ڈھکا ہوا ہے؟
- Asia
- Europe
- Antarctica
- North America
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انٹارکٹیکا میں واقع دنیا کا سب سے بڑا گلیشیئر کون سا ہے؟
- Lambert Fisher glacier
- Siachian glacier
- Dormant glacier
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دنیا کا سب سے خشک اور ہوا والا براعظم کون سا ہے؟
- Antarctica
- Australia
- Africa
- South America
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قطب جنوبی تک پہنچنے والا پہلا شخص کون تھا؟
- Robert Peary
- Captain Cook
- John Cabot
- Roald Amundsen
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا براعظم کون سا ہے؟
- Europe
- Africa
- North America
- Antarctica
- Australia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انٹارکٹیکا کا سب سے بڑا جزیرہ کون سا ہے؟
- Alexander Island
- Ross Island
- King George Island
- Levingston Island
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
براعظم انٹارکٹیکا دنیا کے کل کتنےرقبے پر محیط ہے؟
- 3.5 %
- 1.9 %
- 2.75 %
- none
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انٹارکٹیکا کو چھوڑ کر کون سا واحد براعظم ہے جس نے ابھی تک فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی نہیں کی؟
- Asia
- Africa
- Europe
- Australia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- Asia
- Africa
- Europe
- Antarctica
- Australia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زمین پر سب سے کم درجہ حرارت کیا ریکارڈ کیا گیا؟
- 88.2
- 89.2
- 90.2
- none