ENGLISH TO URDU TRANSLATIONS
Translation
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- جل بن مچھلی
- پوری چھوڑ آدھی سے بھی جائے
- آسمان سے گرا کھجور میں انکا
- آئے تھے نماز بخشوانے روزے گلے پڑ گئے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"Out of the frying pan into the fire" آسمان سے گرا کھجور میں انکا
- See the translation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
میرے حریف نے میری غیر حاضری کا فائدہ اٹھایا۔
My rival took advantage of my absence.
- See the translation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اغوا شدہ خواتین کو بازیاب کرانے کی مکمل کوشش کی جا رہی ہے۔
Efforts are being made to recover the abducted women.
- See the translation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
تم نے میری آنکھوں میں دھول پھینکی ہے
Translation: You have thrown dust in my eyes.
- see the translation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
باہر بوندا بندھی ہو رہی
Translation: It is drizzling outside.
- To take care
- To ignore
- To keep in mind
- To take into account
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ملحوز خاطر رکھنا translates to taking something into account.
- see the translation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شادی پر 4 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔
"Four lakh rupees were spent on the wedding."
- see the translation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ ادارہ پنجاب یونیورسٹی سے الحاق ہے۔
"This institution is affiliated with Punjab University."
- see the translation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پاکستان میں مستقبل میں ہوائی جہازوں کی بہتری کے روشن امکانات ہیں۔
"There are bright prospects for improving airplanes in Pakistan in the future."
- see the translation
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
قومی رہنماؤں کا ہوائی اڈوں پر استقبال کیا گیا۔
"National leaders were welcomed at the airports."