Fort in Pakistan
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
مندرجہ ذیل میں سے کون سا قلعہ قلعہ احمد آباد کے نام سے جانا جاتا ہے؟
- Attock fort
- Ranikot fort
- Kot Diji
- Lahore fort
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
میر معظم مینار کس شہر میں واقع ہے؟
- Larkana
- Nawabshah
- Karachi
- Shikarpur
- Sukkur
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رانی کوٹ کا تاریخی قلعہ سندھ کے کس ضلع میں واقع ہے؟
- Jacobabad
- Shikarpur
- Kashmore
- Jamshoro
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے بڑا قلعہ کونسا ہے۔
- Ranikot Fort
- Lahore Fort
- Fort Monroe
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قلعہ رنی کوٹ کی لمبائی کتنی ہے؟
- 50 kilometer, 31 (mi)
- 32 kilometer, 20 (mi)
- 13 kilometer, 08 (mi)
- 22 kilometer, 13 (mi)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
تخت بھائی پاکستان کے کس صوبے کا مشہور آثار قدیمہ ہے؟
- Punjab
- KPK
- Sindh
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دیوار قلعہ کس صحرا میں واقع ہے؟
- Thal
- Cholistan
- Thar
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سندھ کے کس قلعے کو \"دی گریٹ وال آف سندھ\" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟
- Ghotki Fort
- Umarkot Fort
- Naukot Fort
- Ranikot Fort
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- انگلستان
- افغانستان
- صعودی عرب
- پاکستان
- ایران
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ان میں سے کون سا قلعہ گلگت بلتستان میں ہے؟
- Rohtas
- Altit Fort
- Shahi Fort
- Balahisar