• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

HOLY PROPHETS


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

تورات کس نبی پر نازل ہوئی؟
  1. Hazrat Issa
  2. Hazrat Mussa
  3. Hazrat Ibrahim
  4. Hazrat Dawood
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت یونس علیہ السلام کتنے دن مچھلی کے پیٹ میں رہے؟
  1. 30 days
  2. 40 days
  3. 20 days
  4. 10 days
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

روح اللہ کس نبی کا لقب ہے؟
  1. Hazrat Musa
  2. Hazrat Isa
  3. Hazrat Ibrahim
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کس ملک کو انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے؟
  1. Saudi Arabia
  2. Syria
  3. Palestine
  4. Iraq
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وہ کون سا نبی ہے جو لاٹھی کے سہارے کھڑے ہوکر فوت ہوا؟
  1. Hazrat Haroon A.S
  2. Hazrat Musa A.S
  3. Hazrat Suleman A.S
  4. Hazrat Essa A.S
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت ایوب ۔۔۔۔۔۔۔ کے لیے مشہور تھے۔
  1. Patience
  2. Beauty
  3. Tolerence
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن پاک میں کتنے انبیاء کا ذکر ہے۔
  1. 25
  2. 26
  3. 27
  4. 28
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

خطیب الانبیاء کس نبی کا لقب ہے؟
  1. Hazrat Shoaib
  2. Hazrat Dawood
  3. Hazrat Musa
  4. Hazrat Ibrahim
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت یوسف علیہ السلام اور حضرت یعقوب علیہ السلام کتنے سالوں کے بعد ایک دوسرے سے ملے؟
  1. 20 years
  2. 30 years
  3. 40 years
  4. 50 years
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت ابراہیم علیہ السلام آگ میں ___ دن رہے۔
  1. 45 days
  2. 40 days
  3. 35 days
  4. 20 days
  5. 10 days
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk