HONOURS & AWARDS


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ کونسا ہے؟
  1. Nishan-e-Imtiaz
  2. Nishan-e-Sadarat
  3. Nishan-e-Hyder
  4. Nishan-e-Pakistan
  5. Tamgha-e- Khidmat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں پاکستانی کھلاڑی نے کس کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا؟
  1. Boxing
  2. Tennis
  3. Javelin Throw
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 کہاں ہوئی جس میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیتا؟
  1. North Korea
  2. France
  3. South Korea
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ارشد ندیم نے کس تاریخ کو جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے واحد گولڈ میڈل جیتا؟
  1. 31 May 2025
  2. 27 May 2025
  3. 22 May 2025
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں پہلا اور واحد گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی کا نام بتائیں؟
  1. Yasir Jabbar
  2. Abullah Shafiq
  3. Arshad Nadeem
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں کتنے میٹر تک جیولن پھینک کر گولڈ میڈل جیتا؟
  1. 88.40m
  2. 86.40m
  3. 84.40m
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں کس پاکستانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیتا؟
  1. Muhammad Rashid Khan
  2. Arshad Nadeem
  3. Muhammad Yasir Janjua
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستانی نژاد کتنے افراد کو آج تک نوبل انعام سے نوازا گیا ہے؟
  1. 2
  2. 3
  3. 5
  4. 4
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اب تک کتنے پاکستانیوں نے نوبل انعام جیتا؟
  1. 3
  2. 1
  3. 2
  4. 4
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اس پاکستانی خاتون پولیس افسر کا نام بتائیں جسے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف وومن پولیس کی جانب سے ایکسیلنس ان پرفارمنس ایوارڈ 2025 ملے گا؟
  1. Syeda Shehrbano Naqvi
  2. Manisha Ropeta
  3. Ayesha Butt
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk