
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
عالمی یوم ماحولیات ہر سال _____ کو منایا جاتا ہے؟
- 1 June
- 3 June
- 5 June
- 7 June
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہیپاٹائٹس کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- July 6
- July 4
- Just 5
- July 28
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سال کا مختصر ترین دن کونسا ہے؟
- 22 December
- 22 June
- 21 January
- 21 November
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسانی حقوق کا دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- 10 December
- 11 December
- 15 December
- 19 December
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہولوکاسٹ میموریل ڈے ہر سال کب منایا جاتا ہے؟
- 31st January
- 30th January
- 27th January
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آزادی صحافت کا عالمی دن کس دن منایا گیا؟
- May 6
- May 4
- May 5
- May 3
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اقوام متحدہ نے کس سال کو تعاون، کوانٹم سائنس اور ٹیکنالوجی اور امن اور اعتماد کا سال قرار دیا ہے؟
- 2030
- 2025
- 2035
- 2040
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بریل کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- January 4
- January 5
- January 3
- January 8
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
گلوبل فیملی ڈے کب منایا جاتا ہے؟
- January 4
- January 1
- January 2
- January 3
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اٹھارہ جولائی کو اقوام متحدہ نے سرکاری طور پر _____ قرار دیا ہے؟
- Nelson Mendala day
- Food day
- Peace day
- No smoking day