چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پولیو کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- October 21
- October 22
- October 23
- October 24
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بچوں کی جسمانی سزا کے خلاف عالمی دن _____ ہے؟
- 28th March
- 20th April
- 30th April
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
تعلیم کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- 15 January
- 18 January
- 24 January
- 28 January
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
غربت کے خاتمے کے عالمی دن 2024 کی تھیم کیا ہے؟
- Decent Work and Social Protection: Putting Dignity in Practice for All
- Building the Future Together: Let's End Persistent Poverty by Respecting All People and Our Planet.
- Ending Social and Institutional Maltreatment
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
غربت کے خاتمے کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- October 15
- October 16
- October 17
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
What is the theme of International day for disaster risk reduction observed on 13th of October 2024?
تیرہ اکتوبر 2024 کو آفات کے خطرے میں کمی کے عالمی دن کا موضوع کیا ہے؟
- Fighting inequality for a resilient future
- Empowering the next generation for a resilient future.
- Early warning and early action for all
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آفات کے خطرے میں کمی کا عالمی دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- October 11
- October 12
- October 13
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
عالمی معیار کا دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- October 20
- October 14
- October 17
- None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
چودہ اکتوبر 2024 کو منائے جانے والے بین الاقوامی معیار کے دن کی تھیم کیا ہے؟
- Better vision for a better world
- Shared Vision for a Better World
- World with better vision
- Better world
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
امن کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- 21 April
- 20 March
- 21 September
- None of these