• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

ISLAMIC STUDY URDU


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد کا آغاز کس نے کیا؟
  1. ؓحضرت علی
  2. حضرت ابوبکرؓ
  3. ؓحضرت عثمان
  4. حضرت عمبرؓ
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. گنا20
  2. گنا30
  3. گنا40
  4. گنا70
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت میکائیل کے ذمے کیا کام ہے
  1. قیامت کے دن صور پھونکنے کا کام ہے
  2. اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانا ہے
  3. روح قبض کرنا
  4. بارش برسانا اور رزق پہنچانا
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. فیصلہ جلاوطنی
  2. معاشرتی بائیکاٹ
  3. پانی بند
  4. ان میں سے کوئی نہیں
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Who among the following is not a member of Mubasharan?
مندرجہ ذیل میں سے کون مبشران کا رکن نہیں ہے؟
  1. Hazrat Umar(RA)
  2. Hazrat Abu Ovauda(RA)
  3. Hazrat Abu Huraira (RA)
  4. Hazrat Saeed bin Zaid(RA)
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

What was the meaning of Mann-o-Salwa, in Islam?
\"من و سلوی کا اسلام میں کیا مطلب تھا؟
  1. Food of Haven
  2. House of Angels
  3. Nama Rock
  4. Door of Haven
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صلح حدیبیہ کا معاہدہ کس نے لکھا؟
  1. حضرت عمر
  2. حضرت عثمان
  3. حضرت علی
  4. حضرت ابو بکر
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ا ل م سے کتنی سورتیں شروع ہوتی ہیں
  1. 6
  2. 8
  3. 10
  4. 12
  5. 14
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. سورہ بقرہ
  2. سورہ فاتحہ
  3. سورہ ال عمران
  4. سورہ صف
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

وحی کی لغوی معنی کیا ہے ؟
  1. پیغام پہچانہ
  2. قرآن کا ںازل ہونا
  3. چپکے سے دل میں بات ڈالنا
  4. اعلان کرنا
  5. ان میں سے کوئی نہی
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk