
Language
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
پاکستان کی سرکاری زبان ______ ہے؟
- English & Urdu
- Urdu
- English
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آئین میں سرکاری زبان کونسی قرار دی گئی؟
- Urdu
- Bengali
- Punjabi
- Both A & B
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں اعشاریہ نظام کب رائج ہوا؟
- 1st January 1961
- 1st January 1960
- 1st January 1979
- 1st January 1964
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پنجابی زبان کا پہلا شاعر کون تھا؟
- Waris Shah
- Baba Farid
- Ameer Khusro
- Bullhay Shah
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سرائیکی بولنے والی آبادی کا بڑا حصہ _____ میں رہتا ہے؟
- Punjab
- K.P.K
- Azad Kashmir
- Sindh
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اردو _____ کا لفظ ہے؟
- English
- Persian
- Arabic
- Turkish
- Hindi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں پنجابی بولنے والوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 25%
- 35%
- 39%
- 45%
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟
- Arms
- Wth
- Literature
- Army
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آزاد جموں و کشمیر کی قومی زبان کونسی ہے؟
- Kashmiri
- Urdu
- Punjabi
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ضلع چترال اور غذر کی مشترکہ زبان کیا ہے؟
- Wakhi
- Khowar
- Burushaski
- None of these