Life of Quaid e Azam
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
یوم قائداعظم کب منایا جاتا ہے؟
- September 11
- August 14
- 23 March
- 25 December
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
گورنر جنرل کا حلف قائداعظم کو کس نے دیا؟
- Justice Abdur Rasheed
- Juctice Patel
- Justice Munir
- Justice Shah Din
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائداعظم نے انڈین نیشنل کانگرس کوکب چھوڑ دیا۔
- 1906
- 1913
- 1920
- none of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائداعظم _________ بار اسلامیہ کالج پشاور تشریف لائے۔
- Two
- Four
- One
- Three
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
چودہ نکات بنانے کیلئے کس نے قائد اعظم کی رہنمائی کی؟
- Sir Agha Khan
- Maulana Muhammad Ali Jauhar
- Liaqat Ali Kha
- Hasrat Mohani
- Allama Iqbal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائد اعظم کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
- Allama Shibli Noumani
- Moulana Muhammad Ali Jouhar
- Allama Shabbir Ahmed Usmani
- Allama Rashid Khairi
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائداعظم کس بیماری سے فوت ہوئے؟
- kidney failure
- tuberculosis
- lung cancer
- none of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائد اعظم کا دور گورنر کتنا ہے؟
- 12 months
- 13 months
- 14 months
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جن کے بارے میں قائد اعظم نے فرمایا تھا کہ وہ ان کا دایاں ہاتھ ہے۔
- Liaqat Ali Khan
- Ayub Khan
- Muhammad Ali
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی سب سے بڑی پبلک لائبریری کا نام بتائیں؟
- Quaid-e-Azam Library
- Liaquat Memorial Library
- Allama Iqbal Library
- Punjab Public Library